تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 12

  1. وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنَا سُبُلَنَا١ؕ وَ لَنَصْبِرَنَّ عَلٰى مَاۤ اٰذَیْتُمُوْنَا١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۠ع﴿12﴾

    1. وَمَااور کیا
    2. لَنَآہمارے لیے
    3. اَلَّا نَتَوَكَّلَکہ ہم نہ بھروسہ کریں
    4. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    5. وَاور
    6. قَدْ هَدٰىنَااس نے ہمیں دکھا دیں
    7. سُبُلَنَاہماری راہیں
    8. وَلَنَصْبِرَنَّاور ہم ضرور صبر کرینگے
    9. عَلٰيپر
    10. مَآجو
    11. اٰذَيْتُمُوْنَاتم ہمیں ایذا دیتے ہو
    12. وَاور
    13. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    14. فَلْيَتَوَكَّلِپس بھروسہ کرنا چاہیے
    15. الْمُتَوَكِّلُوْنَبھروسہ کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے