تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 94
وَ لَمَّا فَصَلَتِ الْعِیْرُ قَالَ اَبُوْهُمْ اِنِّیْ لَاَجِدُ رِیْحَ یُوْسُفَ لَوْ لَاۤ اَنْ تُفَنِّدُوْنِ﴿94﴾
- وَلَمَّااور جب
- فَصَلَتِجدا جدا (روانہ ہو)
- الْعِيْرُقافلہ
- قَالَکہا
- اَبُوْهُمْان کا باپ
- اِنِّىْبیشک میں
- لَاَجِدُالبتہ پاتا ہوں
- رِيْحَہوا (خوشبو)
- يُوْسُفَیوسف
- لَوْلَآاگر نہ
- اَنْکہ
- تُفَنِّدُوْنِمجھے بہک گیا جانو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا تو ان کے والد کہنے لگے کہ اگر مجھ کو یہ نہ کہو کہ (بوڑھا) بہک گیا ہے تو مجھے تو یوسف کی بو آ رہی ہے