تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 92

  1. قَالَ لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ١ؕ یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ١٘ وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ﴿92﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لَا تَثْرِيْبَنہیں کوئی ملامت
    3. عَلَيْكُمُتم پر
    4. الْيَوْمَآج
    5. يَغْفِرُبخشے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. لَكُمْتم کو
    8. وَهُوَاور وہ
    9. اَرْحَمُسب سے زیادہ مہربان
    10. الرّٰحِمِيْنَمہربانی کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے