تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 75

  1. قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿75﴾

    1. قَالُوْاکہنے لگے وہ
    2. جَزَآؤُهٗاس کی سزا
    3. مَنْجو۔ جس
    4. وُّجِدَپایا جائے
    5. فِيْ رَحْلِهٖاس کے سامان میں
    6. فَهُوَپس وہی
    7. جَزَآؤُهٗاس کا بدلہ
    8. كَذٰلِكَاسی طرح
    9. نَجْزِيہم سزا دیتے ہیں
    10. الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے شلیتے میں وہ دستیاب ہو وہی اس کا بدل قرار دیا جائے ہم ظالموں کو یہی سزا دیا کرتے ہیں