تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 44

  1. قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ١ۚ وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ﴿44﴾

    1. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    2. اَضْغَاثُپریشان
    3. اَحْلَامٍخواب
    4. وَمَااور نہیں
    5. نَحْنُہم
    6. بِتَاْوِيْلِتعبیر دینا
    7. الْاَحْلَامِخواب (جمع)
    8. بِعٰلِمِيْنَجاننے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں آتی