تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 92

  1. قَالَ یٰقَوْمِ اَرَهْطِیْۤ اَعَزُّ عَلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اتَّخَذْتُمُوْهُ وَرَآءَكُمْ ظِهْرِیًّا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ﴿92﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. يٰقَوْمِاے میری قوم
    3. اَرَهْطِيْٓکیا میرا کنبہ
    4. اَعَزُّزیادہ زور والا
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. مِّنَسے
    7. اللّٰهِاللہ
    8. وَاتَّخَذْتُمُوْهُاور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)
    9. وَرَآءَكُمْاپنے سے پرے
    10. ظِهْرِيًّاپیٹھ پیچھے
    11. اِنَّبیشک
    12. رَبِّيْمیرا رب
    13. بِمَا تَعْمَلُوْنَاسے جو تم کرتے ہو
    14. مُحِيْطٌاحاطہ کیے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ قوم! کیا میرے بھائی بندوں کا دباؤ تم پر خدا سے زیادہ ہے۔ اور اس کو تم نے پیٹھ پیچھے ڈال رکھا ہے۔ میرا پروردگار تو تمہارے سب اعمال پر احاطہ کیے ہوئے ہے