تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 90
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ﴿90﴾
- وَاور
- اسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
- رَبَّكُمْاپنا رب
- ثُمَّپھر
- تُوْبُوْٓا اِلَيْهِاس کی طرف رجوع کرو
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- رَحِيْمٌنہایت مہربان
- وَّدُوْدٌمحبت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو۔ بےشک میرا پروردگار رحم والا (اور) محبت والا ہے