تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 79
قَالُوْا لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِیْ بَنٰتِكَ مِنْ حَقٍّ١ۚ وَ اِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِیْدُ﴿79﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- لَقَدْ عَلِمْتَتو تو جانتا ہے
- مَا لَنَاہمارے لیے نہیں
- فِيْ بَنٰتِكَتیری بیٹیوں میں
- مِنْکوئی
- حَقٍّحق
- وَاِنَّكَاور بیشک تو
- لَتَعْلَمُخوب جانتا ہے
- مَا نُرِيْدُہم کیا چاہتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے تم کو معلوم ہے کہ تمہاری (قوم کی) بیٹیوں کی ہمیں کچھ حاجت نہیں۔ اور جو ہماری غرض ہے اسے تم (خوب) جانتے ہو