تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 39
فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿39﴾
- فَسَوْفَسو عنقریب
- تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
- مَنْ يَّاْتِيْهِکس پر آتا ہے
- عَذَابٌایسا عذاب
- يُّخْزِيْهِاس کو رسوا کرے
- وَيَحِلُّاور اترتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے اور جو اسے رسوا کرے گا اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے