تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 38
وَ یَصْنَعُ الْفُلْكَ١۫ وَ كُلَّمَا مَرَّ عَلَیْهِ مَلَاٌ مِّنْ قَوْمِهٖ سَخِرُوْا مِنْهُ١ؕ قَالَ اِنْ تَسْخَرُوْا مِنَّا فَاِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُوْنَؕ﴿38﴾
- وَيَصْنَعُاور وہ بناتا تھا
- الْفُلْكَکشتی
- وَكُلَّمَااور جب بھی
- مَرَّگزرتے
- عَلَيْهِاس پر
- مَلَاٌسردار
- مِّنْسے (کے)
- قَوْمِهٖاس کی قوم
- سَخِرُوْاوہ ہنستے
- مِنْهُاس سے (پر)
- قَالَاس نے کہا
- اِنْاگر
- تَسْخَرُوْاتم ہنستے ہو
- مِنَّاہم سے (پر)
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- نَسْخَرُہنسیں گے
- مِنْكُمْتم سے (پر)
- كَمَاجیسے
- تَسْخَرُوْنَتم ہنستے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو نوح نے کشتی بنانی شروع کردی۔ اور جب ان کی قوم کے سردار ان کے پاس سے گزرتے تو ان سے تمسخر کرتے۔ وہ کہتے کہ اگر تم ہم سے تمسخر کرتے ہو تو جس طرح تم ہم سے تمسخر کرتے ہو اس طرح (ایک وقت) ہم بھی تم سے تمسخر کریں گے