تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 34
وَ لَا یَنْفَعُكُمْ نُصْحِیْۤ اِنْ اَرَدْتُّ اَنْ اَنْصَحَ لَكُمْ اِنْ كَانَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یُّغْوِیَكُمْ١ؕ هُوَ رَبُّكُمْ١۫ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَؕ﴿34﴾
- وَلَا يَنْفَعُكُمْاور نہ نفع دے گی تمہیں
- نُصْحِيْٓمیری نصیحت
- اِنْاگر
- اَرَدْتُّمیں چاہوں
- اَنْ اَنْصَحَکہ میں نصیحت کردوں
- لَكُمْتمہیں
- اِنْاگر (جبکہ)
- كَانَہے
- اللّٰهُ يُرِيْدُاللہ چاہے
- اَنْ يُّغْوِيَكُمْکہ گمراہ کرے تمہیں
- هُوَوہ
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے