تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 30
وَ یٰقَوْمِ مَنْ یَّنْصُرُنِیْ مِنَ اللّٰهِ اِنْ طَرَدْتُّهُمْ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿30﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- مَنْ يَّنْصُرُنِيْکون بچائے گا مجھے
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- اِنْاگر
- طَرَدْتُّهُمْمیں ہانک دوں انہیں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا تم غور نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور برادران ملت! اگر میں ان کو نکال دوں تو (عذاب) خدا سے (بچانے کے لیے) کون میری مدد کرسکتا ہے۔ بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے؟