تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 22
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ﴿22﴾
- لَا جَرَمَشک نہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- هُمُوہ
- الْاَخْسَرُوْنَسب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں