تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 21
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿21﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- خَسِرُوْٓانقصان کیا
- اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں کا (اپنا)
- وَضَلَّاور گم ہوگیا
- عَنْهُمْان سے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ افترا کرتے تھے (جھوٹ باندھتے تھے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا