تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 6
اِنَّ فِی اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَّقُوْنَ﴿6﴾
- اِنَّبیشک
- فِيمیں
- اخْتِلَافِاختلاف
- الَّيْلِرات
- وَالنَّهَارِاور دن
- وَمَااور دن
- خَلَقَ اللّٰهُاللہ نے پیدا کیا
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- لَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
رات اور دن کے (ایک دوسرے کے پیچھے) آنے جانے میں اور جو چیزیں خدا نے آسمان اور زمین میں پیدا کی ہیں (سب میں) ڈرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں