Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 31
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ
قَالُوْا : انہوں نے کہا سُبْحَا نَکَ : آپ پاک ہیں لَا عِلْمَ لَنَا : ہمیں کوئی علم نہیں اِلَّا : مگر مَا : جو عَلَّمْتَنَا : آپ نے ہمیں سکھادیا اِنَّکَ اَنْتَ : بیشک آپ الْعَلِیْمُ : جاننے والے الْحَكِیْمُ : حکمت والے
اس کے بعد اللہ نے آدمؑ کو ساری چیزوں کے نام سکھائے، پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا "اگر تمہارا خیال صحیح ہے (کہ کسی خلیفہ کے تقرر سے انتظام بگڑ جائے گا) تو ذرا ان چیزوں کے نام بتاؤ"
[ وَعَلَّمَ : اور اس نے تعلیم دی ] [ اٰدَمَ : آدم کو ] [ الْاَسْمَاۗءَ كُلَّهَا : تمام چیزوں کے نام کی ] [ ثُمَّ عَرَضَھُمْ : پھر اس نے پیش کیا ان کو ] [ عَلَي الْمَلٰۗىِٕكَةِ ۙ : فرشتوں پر ] [ فَقَالَ : تو کہا ] [ اَنْۢبِــُٔـوْنِىْ : تم لوگ بتاؤ مجھ کو ] [ بِاَسْمَاۗءِ ھٰٓؤُلَاۗءِ : ان چیزوں کے نام ] [ اِنْ كُنْتُمْ : اگر تم لوگ ہو ] [ صٰدِقِيْنَ : سچ کہنے والے ]
Top