Fi-Zilal-al-Quran - Al-Waaqia : 74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠   ۧ
فَسَبِّحْ : پس تسبیح کیجیے بِاسْمِ : نام کی رَبِّكَ الْعَظِيْمِ : اپنے رب عظیم کے (نام کی)
پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔ “
فسبح ........ العظیم (6 5:4 7) ” پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔ “ اب روئے سخن مکذبین کی طرف پھیر کر سخت انداز میں قرآن کو اس کائنات سے مربوط کیا جاتا ہے۔
Top