Kashf-ur-Rahman - Az-Zumar : 18
وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ
وَاللّٰهُ : اور اللہ نے اَنْۢبَتَكُمْ : اگایا تم کو مِّنَ الْاَرْضِ : زمین سے نَبَاتًا : اگانا
پھر تم کو اس زمین میں لوٹا دے گا اور پھر تم کو باہر نکال کھڑا کرے گا۔
(18) پھر تم کو اس زمین میں لوٹا دے گا اور پھر تم کو باہر نکال کھڑا کرے گا۔ یعنی مرنے کے بعد پھر زمین میں دفن ہوگے اور تمہارے اجزا زمین میں مل جائیں گے اور دوسرے نفخہ صور کے وقت تم کو نکال کھڑا کرے گا۔
Top