Dure-Mansoor - Al-Waaqia : 45
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ
اِنَّهُمْ كَانُوْا : کیونکہ وہ تھے قَبْلَ ذٰلِكَ : اس سے پہلے مُتْرَفِيْنَ : نعمتوں میں پہلے ہوئے
وہ لوگ اس سے پہلے بڑی خوش ھالی میں رہتے تھے
8۔ ابن جریر وابنا لمنذر وابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت انہم کانوا قابل ذلک مترفین (اور وہ لوگ اس سے پہلے دنیا میں بڑی خوشحالی سے رہتے تھے) یعنی ہر قسم کی نعمتوں میں آیت وکانوا یصرون علی الحنث العظیم (اور بڑے بھاری گناہ یعنی کفر و شرک پر اصرار کیا کرتے تھے) یعنی بڑے گناہ پر۔
Top