بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 86
وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّوْا بِاَحْسَنَ مِنْهَاۤ اَوْ رُدُّوْهَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَسِیْبًا﴿86﴾
- وَاِذَااور جب
- حُيِّيْتُمْتمہیں دعا دے
- بِتَحِيَّةٍکسی دعا (سلام) سے
- فَحَيُّوْاتو تم دعا دو
- بِاَحْسَنَبہتر
- مِنْھَآاس سے
- اَوْیا
- رُدُّوْھَاوہی لوٹا دو (کہدو)
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- عَلٰيپر (کا)
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- حَسِيْبًاحساب کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب کوئی تمہیں محبت اور عزت سے سلام کرے تو تم بہت اچھے طریقہ سے سلام کا جواب دے دو یا کم از ویسا ہی جواب دو ۔ بیشک اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔