بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 79
مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ١٘ وَ مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ سَیِّئَةٍ فَمِنْ نَّفْسِكَ١ؕ وَ اَرْسَلْنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوْلًا١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًا﴿79﴾
- مَآجو
- اَصَابَكَتجھے پہنچے
- مِنْ حَسَنَةٍکوئی بھلائی
- فَمِنَ اللّٰهِسو اللہ سے
- وَمَآاور جو
- اَصَابَكَتجھے پہنچے
- مِنْ سَيِّئَةٍکوئی برائی
- فَمِنْ نَّفْسِكَتو تیرے نفس سے
- وَاَرْسَلْنٰكَاور ہم نے تمہیں بھیجا
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- رَسُوْلًارسول
- وَكَفٰىاور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًاگواہ
Translation · Baseerat-e-Quran
کہہ دیجئے جو بھلائی تمہیں پہنچتی ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے ۔ اور اگر نقصان پہنچتا ہے تو وہ تمہارے نفس کی وجہ سے ہے۔ (اے نبی ﷺ ! ) ہم نے آپ کو صرف اس لئے بھیجا ہے کہ آپ پیغام پہنچا دیں ۔ اور اللہ کی گواہی کافی ہے۔