بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 78
اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یُدْرِكْكُّمُ الْمَوْتُ وَ لَوْ كُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُّشَیَّدَةٍ١ؕ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ۚ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِكَ١ؕ قُلْ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ فَمَالِ هٰۤؤُلَآءِ الْقَوْمِ لَا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ حَدِیْثًا﴿78﴾
- اَيْنَ مَاجہاں کہیں
- تَكُوْنُوْاتم ہوگے
- يُدْرِكْكُّمُتمہیں پالے گی
- الْمَوْتُموت
- وَلَوْ كُنْتُمْاور اگرچہ تم ہو
- فِيْ بُرُوْجٍبرجوں میں
- مُّشَيَّدَةٍمضبوط
- وَاِنْاور اگر
- تُصِبْھُمْانہیں پہنچے
- حَسَنَةٌکوئی بھلائی
- يَّقُوْلُوْاوہ کہتے ہیں
- هٰذِهٖیہ
- مِنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس (طرف)
- وَاِنْاور اگر
- تُصِبْھُمْانہیں پہنچے
- سَيِّئَةٌکچھ برائی
- يَّقُوْلُوْاوہ کہتے ہیں
- هٰذِهٖیہ
- مِنْسے
- عِنْدِكَآپ کی طرف سے
- قُلْکہ دیں
- كُلٌّسب
- مِّنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس (طرف)
- فَمَالِتو کیا ہوا
- هٰٓؤُلَآءِاس
- الْقَوْمِقوم
- لَا يَكَادُوْنَنہیں لگتے
- يَفْقَهُوْنَکہ سمجھیں
- حَدِيْثًابات
Translation · Baseerat-e-Quran
(ان کو سمجھا دیجئے کہ) تم کہیں بھی ہو موت وہیں پہنچ جائے گی خواہ تم مضبوط قلعوں میں ہی جا چھپو۔
یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر انہیں کچھ فائدہ پہنچ جائے تو کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے ۔ اور اگر کچھ نقصان پہنچ جائے تو (اے نبی ﷺ ! ) آپ پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ تمہاری وجہ سے ہوا۔ انہیں کہہ دیجئے کہ نفع نقصان جو کچھ ہوتا ہے اللہ ہی کی طرف سے ہوتا ہے۔ مگر یہ عجیب لوگ ہیں۔ کوئی نیک بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔