بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 46
مِنَ الَّذِیْنَ هَادُوْا یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وَ یَقُوْلُوْنَ سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا وَ اسْمَعْ غَیْرَ مُسْمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَیًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ وَ طَعْنًا فِی الدِّیْنِ١ؕ وَ لَوْ اَنَّهُمْ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا وَ اسْمَعْ وَ انْظُرْنَا لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَقْوَمَ١ۙ وَ لٰكِنْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا﴿46﴾
- مِنَسے (بعض)
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- ھَادُوْایہودی ہیں
- يُحَرِّفُوْنَتحریف کرتے ہیں (بدل دیتے ہیں)
- الْكَلِمَکلمات
- عَنْسے
- مَّوَاضِعِهٖاس کی جگہ
- وَيَقُوْلُوْنَاور کہتے ہیں
- سَمِعْنَاہم نے سنا
- وَعَصَيْنَااور ہم نے نافرمانی کی
- وَاسْمَعْاور سنو
- غَيْرَنہ
- مُسْمَعٍسنوایا جائے
- وَّرَاعِنَااور راعنا
- لَيًّۢاموڑ کر
- بِاَلْسِنَتِهِمْاپنی زبانوں کو
- وَطَعْنًاطعنہ کی نیت سے
- فِي الدِّيْنِدین میں
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّھُمْوہ
- قَالُوْاکہتے
- سَمِعْنَاہم نے سنا
- وَاَطَعْنَااور ہم نے اطاعت کی
- وَاسْمَعْاور سنیے
- وَانْظُرْنَااور ہم پر نظر کیجئے
- لَكَانَتو ہوتا
- خَيْرًابہتر
- لَّھُمْان کے لیے
- وَاَقْوَمَاور زیادہ درست
- وَلٰكِنْاور لیکن
- لَّعَنَھُمُان پر لعنت کی
- اللّٰهُاللہ
- بِكُفْرِهِمْان کے کفر کے سبب
- فَلَا يُؤْمِنُوْنَپس ایمان نہیں لاتے
- اِلَّامگر
- قَلِيْلًاتھوڑے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہود میں سے کچھ لوگ تو وہ ہیں جو بات کو اپنی جگہ سے بدل دیتے ہیں اور طعنہ زنی کرنے کے لئے اپنی زبانوں کے الٹ پھیر سے یوں کہتے ہیں۔ ہم نے سن لیا اور ہم نے نافرمانی کی۔ اور وہ کہتے ہیں کہ تو سن کہ تو سننے کے قابل ہی نہ رہے اور راعنا کو زبان دبا کر کہتے ہیں۔ اگر وہ لوگ یوں کہتے۔ ” سمعنا واطعنا اسمع اور انظرنا “ تو ان کے حق میں بہتر اور مناسب ہوتا۔ لیکن ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان کو اپنی رحمت سے دور کر رکھا ہے۔ لہٰذا ان میں سے تھوڑے لوگوں کے سوا ایمان نہیں لائیں گے۔