Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 47

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا فَنَرُدَّهَا عَلٰۤى اَدْبَارِهَاۤ اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ١ؕ وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ مَفْعُوْلًا﴿47﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے (اہل کتاب)
    4. اٰمِنُوْاایمان لاؤ
    5. بِمَااس پر جو
    6. نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
    7. مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والا
    8. لِّمَاجو
    9. مَعَكُمْتمہارے پاس
    10. مِّنْ قَبْلِاس سے پہلے
    11. اَنْکہ
    12. نَّطْمِسَہم مٹا دیں
    13. وُجُوْهًاچہرے
    14. فَنَرُدَّھَاپھر الٹ دیں
    15. عَلٰٓيپر
    16. اَدْبَارِھَآان کی پیٹھ
    17. اَوْیا
    18. نَلْعَنَھُمْہم ان پر لعنت کریں
    19. كَمَاجیسے
    20. لَعَنَّآہم نے لعنت کی
    21. اَصْحٰبَ السَّبْتِہفتہ والے
    22. وَكَانَاور ہے
    23. اَمْرُحکم
    24. اللّٰهِاللہ
    25. مَفْعُوْلًاہو کر (رہنے والا)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اے وہ لوگو ! جن کو کتاب دی گئی ہے اسے مان لو جو ہم نے نازل کیا ہے جو تمہاری اس کتاب کی تصدیق کرنے والا ہے جو تمہارے پاس ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم ان کے چہرے بگاڑ دیں اور ان کو ان کی پیٹھ کی طرف پھیر دیں۔ یا ان پر لعنتیں برسا دیں جس طرح ہم نے سبت والوں پر لعنتیں کی تھیں۔ اور اللہ کا حکم پورا ہو کر رہتا ہے۔