بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 158
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿158﴾
- بَلْبلکہ
- رَّفَعَهُاس کو اٹھا لیا
- اللّٰهُاللہ
- اِلَيْهِاپنی طرف
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ کو اپنی طرف اٹھا لیا۔ اور اللہ کے پاس قدرت بھی ہے اور حکمت بھی۔