Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 159

  1. وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًاۚ﴿159﴾

    1. وَاِنْاور نہیں
    2. مِّنْسے
    3. اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    4. اِلَّامگر
    5. لَيُؤْمِنَنَّضرور ایمان لائے گا
    6. بِهٖاس پر
    7. قَبْلَپہلے
    8. مَوْتِهٖاپنی موت
    9. وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور قیامت کے دن
    10. يَكُوْنُہوگا
    11. عَلَيْهِمْان پر
    12. شَهِيْدًاگواہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اہل کتاب کے جتنے فرقے ہیں وہ عیسیٰ کو اس کی موت سے پہلے ہی دیکھ کر اس پر ایمان لے آئیں گے۔ اور قیامت کے دن حضرت عیسیٰ اہل کتاب کے خلاف گواہ ہوں گے۔