Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 149

  1. اِنْ تُبْدُوْا خَیْرًا اَوْ تُخْفُوْهُ اَوْ تَعْفُوْا عَنْ سُوْٓءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِیْرًا﴿149﴾

    1. اِنْ تُبْدُوْااگر تم کھلم کھلا کرو
    2. خَيْرًاکوئی بھلائی
    3. اَوْ تُخْفُوْهُیا اسے چھپاؤ
    4. اَوْ تَعْفُوْایا معاف کردو
    5. عَنْسے
    6. سُوْٓءٍبرائی
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. اللّٰهَاللہ
    9. كَانَہے
    10. عَفُوًّامعاف کرنیوالا
    11. قَدِيْرًاقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر تم کھلم کھلا بھلائی کرو یا اس کو چھپا کر کرویا کسی برائی کو معاف کر دو تو اللہ بھی بہت معاف کرنے والا اور بڑی قدرت والا ہے۔