Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 150

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّفَرِّقُوْا بَیْنَ اللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ یَقُوْلُوْنَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَّ نَكْفُرُ بِبَعْضٍ١ۙ وَّ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَّخِذُوْا بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًۙا﴿150﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. يَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہیں
    4. بِاللّٰهِاللہ کا
    5. وَاور
    6. رُسُلِهٖاس کے رسولوں
    7. وَيُرِيْدُوْنَاور چاہتے ہیں
    8. اَنْکہ
    9. يُّفَرِّقُوْافرق نکالیں
    10. بَيْنَدرمیان
    11. اللّٰهِاللہ
    12. وَرُسُلِهٖاور اس کے رسول
    13. وَيَقُوْلُوْنَاور کہتے ہیں
    14. نُؤْمِنُہم مانتے ہیں
    15. بِبَعْضٍبعض کو
    16. وَّنَكْفُرُاور نہیں مانتے
    17. بِبَعْضٍبعض کو
    18. وّاور
    19. َيُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
    20. اَنْکہ
    21. يَّتَّخِذُوْاپکڑیں (نکالیں)
    22. بَيْنَ ذٰلِكَاس کے درمیان
    23. سَبِيْلًاایک راہ
Translation · Baseerat-e-Quran
جن لوگوں نے اللہ اور اس کے رسولوں کو ماننے سے انکار کردیا۔ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان (با اعتبار ایمان) تفریق کرتے ہیں اور (زبان سے بھی) کہتے ہیں کہ چند رسولوں کو مانتے ہیں اور چند کو نہیں مانتے اور چاہتے ہیں کہ کفر و ایمان کے بیچ میں کوئی سمجھوتہ کی راہ نکال لیں