تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 149
اِنْ تُبْدُوْا خَیْرًا اَوْ تُخْفُوْهُ اَوْ تَعْفُوْا عَنْ سُوْٓءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِیْرًا﴿149﴾
- اِنْ تُبْدُوْااگر تم کھلم کھلا کرو
- خَيْرًاکوئی بھلائی
- اَوْ تُخْفُوْهُیا اسے چھپاؤ
- اَوْ تَعْفُوْایا معاف کردو
- عَنْسے
- سُوْٓءٍبرائی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- عَفُوًّامعاف کرنیوالا
- قَدِيْرًاقدرت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم لوگ بھلائی کھلم کھلا کرو گے یا چھپا کر یا برائی سے درگزر کرو گے تو خدا بھی معاف کرنے والا (اور) صاحب قدرت ہے