بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 139
اِ۟لَّذِیْنَ یَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ اَیَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ﴿139﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَتَّخِذُوْنَپکڑتے ہیں (بناتے ہیں)
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- اَوْلِيَآءَدوست
- مِنْ دُوْنِسوائے (چھوڑ کر)
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- اَيَبْتَغُوْنَکیا ڈھونڈتے ہیں ؟
- عِنْدَھُمُان کے پاس
- الْعِزَّةَعزت
- فَاِنَّبیشک
- الْعِزَّةَعزت
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- جَمِيْعًاساری
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کی شناخت یہ ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست بناتے ہیں ۔ کیا وہ ان کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں یاد رکھیں تمام کی تمام عزت اللہ ہی کے پاس ہے۔