Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 138

  1. بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ﴿138﴾

    1. بَشِّرِخوشخبری دیں
    2. الْمُنٰفِقِيْنَمنافق (جمع)
    3. بِاَنَّکہ
    4. لَھُمْان کے لیے
    5. عَذَابًا اَلِيْمَۨادردناک عذاب
Translation · Baseerat-e-Quran
اب نبی ﷺ ! آپ منافقین کو بشارت دے دیجئے کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔