بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 137
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا ثُمَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ سَبِیْلًاؕ﴿137﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- ثُمَّ كَفَرُوْاپھر کافر ہوئے وہ
- ثُمَّپھر
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- ثُمَّ كَفَرُوْاپھر کافر ہوئے
- ثُمَّپھر
- ازْدَادُوْا كُفْرًابڑھتے رہے کفر میں
- لَّمْ يَكُنِنہیں ہے
- اللّٰهُاللہ
- لِيَغْفِرَکہ بخشدے
- لَھُمْانہیں
- وَاور
- لَا لِيَهْدِيَھُمْنہ دکھائے گا
- سَبِيْلًاراہ
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ لوگ جنہوں نے ایمان کا اقرار کرلیا مگر پھر کفر میں ڈھلک گئے۔ پھر واپس ایمان لے آئے پھر وہ کافر ہوگئے۔ پھر وہ کفر میں بڑھتے چلے گئے۔ تو اللہ ان کو کبھی معاف نہ کرے گا۔ اور نہ کبھی ہدایت کا راستہ دکھائے گا۔