بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 117
اِنْ یَّدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اِنٰثًا١ۚ وَ اِنْ یَّدْعُوْنَ اِلَّا شَیْطٰنًا مَّرِیْدًاۙ﴿117﴾
- اِنْ يَّدْعُوْنَوہ نہیں پکارتے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اِلَّآ اِنَاثًامگر عورتیں
- وَاِنْاور نہیں
- يَّدْعُوْنَپکارتے ہیں
- اِلَّامگر
- شَيْطٰنًاشیطان
- مَّرِيْدًاسرکش
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اللہ کو چھوڑ کر دیویوں کو پکارتے ہیں اور وہ باغی شیطان کی عبادت کرتے ہیں۔