تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 117
اِنْ یَّدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اِنٰثًا١ۚ وَ اِنْ یَّدْعُوْنَ اِلَّا شَیْطٰنًا مَّرِیْدًاۙ﴿117﴾
- اِنْ يَّدْعُوْنَوہ نہیں پکارتے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اِلَّآ اِنَاثًامگر عورتیں
- وَاِنْاور نہیں
- يَّدْعُوْنَپکارتے ہیں
- اِلَّامگر
- شَيْطٰنًاشیطان
- مَّرِيْدًاسرکش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جو خدا کے سوا پرستش کرتے ہیں تو عورتوں کی اور پکارتے ہیں تو شیطان کی سرکش ہی کو