Ashraf-ul-Hawashi - Al-Baqara : 244
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
قَدْ قَالَهَا : یقینا یہ کہا تھا الَّذِيْنَ : جو لوگ مِنْ : سے قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے فَمَآ اَغْنٰى : تو وہ نہ دور کیا عَنْهُمْ : ان سے مَّا : جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کرتے تھے
اور ( مسلمانو) خدا کی راہ میں کافروں سے لڑو تم سے سن چکے کہ موت سے بھاگنا کچھ فائدہ نہیں اور جانے رہو کہ اللہ سنتا ہے جانتا ہے
Top