Asrar-ut-Tanzil - Al-An'aam : 94
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ
قَالَ : اس نے فرمایا يٰٓاِبْلِيْسُ : اے ابلیس مَا لَكَ : تجھے کیا ہوا اَلَّا تَكُوْنَ : کہ تو نہ ہوا مَعَ : ساتھ السّٰجِدِيْنَ : سجدہ کرنے والے
اور البتہ تم ہمارے پاس اکیلے اکیلے آگئے جیسے ہم نے تم کو پہلی بار پیدا فرمایا تھا اور جو ہم نے تم کو دیا تھا وہ اپنی پیٹھ پیچھے ہی چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ ان سفارش کرنے والوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے بارے تمہارا دعویٰ تھا کہ وہ تمہارے معاملے میں شریک ہیں البتہ تمہارے آپس کے تعلقات منقطع ہوگئے (ٹوٹ گئے) اور جو تم دعوے کیا کرتے تھے سب جاتے رہے
Top