Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠   ۧ
فَسَبِّحْ : پس تسبیح کیجیے بِاسْمِ : نام کی رَبِّكَ الْعَظِيْمِ : اپنے رب عظیم کے (نام کی)
تو (اے پیغمبر) اپنے مالک کے نام تسبیح کرتا رہ جو سب سے بڑا ہے8
8 کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے انسان کے فائدہ کے لئے ایسی کار آمد چیزیں پیدا کیں۔
Top