Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 125
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِیْنَ
اِنَّ : بیشک عِبَادِيْ : میرے بندے لَيْسَ : نہیں لَكَ : تیرے لیے (تیرا) عَلَيْهِمْ : ان پر سُلْطٰنٌ : کوئی زور اِلَّا : مگر مَنِ : جو۔ جس اتَّبَعَكَ : تیری پیروی کی مِنَ : سے الْغٰوِيْنَ : بہکے ہوئے (گمراہ)
پس (یہ حقیقت ہے کہ) جسے اللہ ہدایت بخشنے کا ارادہ کرتا ہے اُس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے گمراہی میں ڈالنے کا ارادہ کرتا ہے اُس کے سینے کو تنگ کر دیتا ہے اور ایسا بھینچتا ہے کہ (اسلام کا تصور کرتے ہی) اُسے یوں معلوم ہونے لگتا ہے کہ گویا اس کی روح آسمان کی طرف پرواز کر رہی ہے اِس طرح اللہ (حق سے فرار اور نفرت کی) ناپاکی اُن لوگوں پر مسلط کر دیتا ہے جو ایمان نہیں لاتے
فَمَنْ [ پس جس کے لئے ] يُّرِدِ [ ارادہ کرتا ہے ] اللّٰهُ [ اللہ ] اَنْ [ کہ ] يَّهدِيَهٗ [ وہ ہدایت دے اس کو ] يَشْرَحْ [ تو وہ کشادہ کردیتا ہے ] صَدْرَهٗ [ اس کے سینے کو ] لِلْاِسْلَامِ ۚ [ اسلام کے لئے ] وَمَنْ [ اور جس کے لئے ] يُّرِدْ [ وہ ارادہ کرتا ہے ] اَنْ [ کہ ] يُّضِلَّهٗ [ وہ بھٹکا دے اس کو ] يَجْعَلْ [ تو وہ بنا دیتا ہے ] صَدْرَهٗ [ اس کے سینے کو ] ضَيِّقًا [ تنگ ] حَرَجًا [ تنگ ہوتے ہوئے ] كَاَنَّمَا [ گویا کہ ] يَصَّعَّدُ [ وہ ہانپتے کانپتے چڑھتا ہے ] فِي السَّمَاۗءِ ۭ [ آسمان میں ] كَذٰلِكَ [ اس طرح ] يَجْعَلُ [ رکھ دیتا ہے ] اللّٰهُ [ اللہ ] الرِّجْسَ [ نجاست کو ] عَلَي الَّذِيْنَ ] ان لوگوں پر جو ] لَا يُؤْمِنُوْنَ [ ایمان نہیں لاتے ]
Top