Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 40
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ
اِذْ : جب دَخَلُوْا : وہ داخل ہوئے ( آئے) عَلَيْهِ : اس پر (پاس) فَقَالُوْا : تو انہوں نے کہا سَلٰمًا : سلام قَالَ : اس نے کہا اِنَّا : بیشک ہم مِنْكُمْ : تم سے وَجِلُوْنَ : ڈرنے والے (ڈرتے) ہیں
کیسی عجیب بات ہے کہ تمہارے رب نے تمہیں تو بیٹوں سے نوازا اور خود اپنے لیے ملائکہ کو بیٹیاں بنا لیا؟ بڑی جھوٹی بات ہے جو تم لوگ زبانوں سے نکالتے ہو
[اَفَاَصْفٰىكُمْ : تو کیا مخصوص کیا تم لوگوں کو ] [رَبُّكُمْ : تمہارے رب نے ] [بِالْبَنِيْنَ : بیٹوں کے ساتھ ] [وَاتَّخَذَ : اور (خود) اس نے بنائیں ] [مِنَ الْمَلٰۗىِٕكَةِ : فرشتوں میں سے ] [اناثًا : بیٹیاں ] [انكُمْ : بیشک تم لوگ ] [لَتَقُوْلُوْنَ : یقینا کہتے ہو ] [قَوْلًا عَظِيْمًا : ایک بڑی بات ]
Top