Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 48
اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
اَوَاٰبَآؤُنَا : کیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد الْاَوَّلُوْنَ : پہلے (بھی)
اور حال سنادے ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا11
11 " مہمان " اس لیے کہا کہ ابراہیم ابتداء انھیں مہمان ہی سمجھے، بعد میں کھلا کہ فرشتے ہیں۔
Top