IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 21

  1. وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا﴿21﴾

    1. وَكَيْفَاور کیسے
    2. تَاْخُذُوْنَهٗتم اسے لوگے
    3. وَقَدْاور البتہ
    4. اَفْضٰىپہنچ چکا
    5. بَعْضُكُمْتم میں ایک
    6. اِلٰى بَعْضٍدوسرے تک
    7. وَّاَخَذْنَاور انہوں نے لیا
    8. مِنْكُمْتم سے
    9. مِّيْثَاقًاعہد
    10. غَلِيْظًاپختہ
Translation · Aasan Quran
اور آخر تم کیسے (وہ مہر) واپس لے سکتے ہو جبکہ تم ایک دوسرے کے اتنے قریب ہوچکے تھے اور انہوں نے تم سے بڑا بھاری عہد لیا تھا ؟
The commentary on this passage starts at ayah 4:20.Read it