Sunan Ibne-Majah 3197صحیح
خچر کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر: 3197
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَاالثَّوْرِيُّ، وَمَعْمَرٌ جميعا، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ، قُلْتُ: فَالْبِغَالُ؟، قَالَ: لَا.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم لوگ گھوڑے کا گوشت کھاتے تھے، میں نے کہا : اور خچروں کا ؟ کہا : نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الصید ٢٩ (٤٣٣٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٣٠) (صحیح الإسناد )
It was narrated that Ata narrated that Jabir bin Abdullah said: "We used to eat the meat of horses.” I said: “And mules?” He said: “No.”