Sunan Ibne-Majah 3196صحیح
پالتو گدھوں کا گوشت
حدیث نمبر: 3196
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَادَى: إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَإِنَّهَا رِجْسٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے منادی نے آواز لگائی : اللہ اور اس کے رسول تمہیں پالتو گدھے کے گوشت سے منع کرتے ہیں، کیونکہ وہ ناپاک ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجہاد ١٣٠ (٢٩٩١) ، المغازي ٣٨ (٤١٩٨) ، الذبائح ٢٨ (٥٥٢٨) ، سنن النسائی/الطہارة ٥٥ (٦٩) ، الصیدوالذبائح ٣١ (٤٣٤٥) ، (تحفة الأشراف : ١٤٥٧) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الصید ٦ (١٩٤١) ، مسند احمد (٣/١١١، ١٢١، ١٦٤) ، سنن الدارمی/الأضاحي ٢١ (٢٠٣٤) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the caller of the Prophet ﷺ cried out: "Allah and His Messenger forbid you to eat the flesh of domesticated donkeys, for it is filthy."