Sunan Ibne-Majah 3187صحیح
چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3187
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایسی چیز کو جس میں روح (جان) ہو اسے (مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا) نشانہ نہ بناؤ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصید ٩ (١٤٧٥) ، (تحفة الأشراف : ٦١١٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الصید ١٢ (١٩٥٧) ، سنن النسائی/الضحایا ٤٠ (٤٤٤٨) ، مسند احمد (١/٢١٦، ٢٧٣، ٢٨٠، ٢٨٥، ٢٩٧، ٣٤٠، ٣٤٥) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: Do not take anything with a soul as a target."