Sunan Ibne-Majah 3186صحیح
چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3186
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ صَبْرِ الْبَهَائِمِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو باندھ کر نشانہ لگانے سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصید ٢٥ (٥٥١٣) ، صحیح مسلم/الصید ١٢ (١٩٥٦) ، سنن ابی داود/الأضاحي ١٢ (٢٨١٦) ، سنن النسائی/الضحایا ٤٠ (٤٤٤٤) ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٧، ١٧١، ١٩١) (صحیح )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade tying up animals."