Sunan Ibne-Majah 3164صحیح
عقیقہ کا بیان
حدیث نمبر: 3164
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْسَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةً فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى.
سلمان بن عامر (رض) کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : لڑکے کا عقیقہ ہے تو تم اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے گندگی کو دور کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العقیقة ٢ (٧١ ٥٤) ، سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٣٩) ، سنن الترمذی/الضحایا ١٧ (١٥١٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٨٥) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/العقیقة ١ (٤٢١٩) ، مسند احمد (٤/١٧، ١٨، ٢١٤) ، سنن الدارمی/الأضاحي ٩ (٢٠١٠) (صحیح )
It was narrated from Salman bin Amir that he heard the Prophet ﷺ say: "For a boy there should be an Aqiqah, so shed blood for him and remove the harm from him."