Sunan Ibne-Majah 3165صحیح
عقیقہ کا بیان
حدیث نمبر: 3165
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّ غُلَامٍ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ، تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُسَمَّى.
سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہر لڑکا اپنے عقیقہ میں گروی ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے، اس کا سر مونڈا جائے، اور نام رکھا جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأضاحي ٢٣ (١٥٢٢) ، سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٣٧، ٢٨٣٨) ، سنن النسائی/العقیقة ٤ (٤٢٢٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٨١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/العقیقة ٢ (٥٤٧٢) ، مسند احمد (٥/٧، ٨، ١٢، ١٧، ١٨، ٢٢) ، سنن الدارمی/الأضاحي ٩ (٢٠١٢) (صحیح )
It was narrated from Samurah that the Prophet ﷺ said: "Every boy is mortgaged by his Aqiqah, so slaughter for him on the seventh day, and shave his head, and name him."