Sunan Ibne-Majah 3163صحیح
عقیقہ کا بیان
حدیث نمبر: 3163
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْيُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ نَعُقَّ عَنِ الْغُلَامِ شَاتَيْنِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةً.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا : ہم لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی طرف سے ایک بکری کا عقیقہ کریں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأضاحي ١٦ (١٥١٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٣٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣١، ٨٢، ١٥٨، ٢٥١) ، سنن الدارمی/الأضاحي ٩ (٢٠٠٩) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ commanded us to sacrifice two sheep for a boys Aqiqah and one sheep for a girl."