Sunan Ibne-Majah 3942صحیح
رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان کہ میرے بعد کافر نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانا شروع کردو
حدیث نمبر: 3942
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَعْبَدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: اسْتَنْصِتِ النَّاسَ، فَقَالَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ.
جریر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں فرمایا : لوگوں کو خاموش کرو پھر فرمایا : تم لوگ میرے بعد کافر نہ ہوجانا کہ تم میں سے بعض بعض کی گردن مارنے لگے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العلم ٤٣ (١٢١) ، والمغازي ٧٧ (٤٤٠٥) ، الدیات ٢ (٦٨٦٩) ، الفتن ٨ (٧٠٨٠) ، صحیح مسلم/الإیمان ٢٩ (٦٥) ، سنن النسائی/تحریم الدم ٢٥ (٤١٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٣٢٣٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٥٨، ٣٦٣، ٣٦٦) ، سنن الدارمی/ المناسک ٧٦ (١٩٦٢) (صحیح )
It was narrated from Jarir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said, during the Farewell Pilgrimage: "Make the people pay attention." Then he said: "Do not turn back in to disbelievers after I am gone, striking one anothers necks." (Sahih)