Sunan Ibne-Majah 3941صحیح
مسلمان سے گالی گلوچ فسق اور اس سے قتال کفر ہے
حدیث نمبر: 3941
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.
سعد (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق، اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٩٢٣، ومصباح الزجاجة : ١٣٨١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٧٨) (صحیح )
It was narrated from Sa’d that the Messenger of Allah ﷺ :VerbaIIy abusing a Muslim is Fusuq (disobedience) and fighting him is Kufr. (Sahih)